جزیرہ قبرص کے مسئلے کا حل کب نکلے گا

صدر مصطفی اکن جی کی اناستاسدیاس سے ملاقات

360511
جزیرہ قبرص کے مسئلے کا حل کب نکلے گا

جزیرہ قبرص میں پائدار حل کی تلاش  سلسلہ مذاکرات
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفی آکن جی اور قبرصی یونانی انتظامیہ کے رہنما نکوس اناستادیاس قبرص مذاکارات کے دائرہ کار میں آج یکجا ہوئے۔
اقوام متحدہ کے کے زیر کنٹرول بفر زون میں منعقد ہونے والے مذاکرات میں دو طرفہ وفود سمیت سیکرٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی برائے قبرص اسپی بارتھ اید بھی شرکت کر رہے ہیں۔
مذاکرات کے ایجنڈے کا مرکزی معاملہ ملکیت کے حقوق پر مبنی ہوہے۔
اس سے قبل کی ملاقات 12 اکتوبر کو سر انجام پائی تھی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں