صدارتی محل میں 29 اکتوبر یوم جمہوریہ کی تقریب

وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے صدارتی محل میں 29 اکتوبر یوم جمہوریہ کی مناسبت سے 81 شہروں سے آنے والے باشندوں کو عصرانہ دیا ۔

359597
صدارتی محل میں 29 اکتوبر یوم جمہوریہ کی تقریب

وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے صدارتی محل میں 29 اکتوبر یوم جمہوریہ کی مناسبت سے 81 شہروں سے آنے والے باشندوں کو عصرانہ دیا ۔
انھوں نے کہا کہ صدر کے مقام پر انقلاب کے ذریعے صدارتی مقام سنھبالنے والوں کے حامی اب قوم کیطرف سے منتخب نمائندوں کو نظر انداز کر رہے ہیں لیکن اب جمہوریہ ترکی کے عوام اپنے منتخب نمائندوں کو بر سر اقتدار دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ترک قوم نے انھیں ان کے ماضی سے دور کرنے والوں کیخلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں