صدر ایردوان کا انقرہ کا دارالحکومت بننے کی سالگرہ پر مبارکباد

انہوں نے اپنے پیغام میں جمہوریہ ترکی کے قیام سے لے کر اب تک 92 سالہ عرصے کے دوران بڑی تیزی سے ترقی کی ہے اور اس شہر کو دنیا بھر میں برانڈ کی حیثیت حاصل ہوگئی ہے۔ صدر ایردوان نے کہا ہے کہ 2023 کے اہداف کو حاصل کرنے اور ترکی کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے

391985
صدر ایردوان کا انقرہ کا دارالحکومت بننے کی سالگرہ پر مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ کے دارالحکومت بننے کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں جمہوریہ ترکی کے قیام سے لے کر اب تک 92 سالہ عرصے کے دوران بڑی تیزی سے ترقی کی ہے اور اس شہر کو دنیا بھر میں برانڈ کی حیثیت حاصل ہوگئی ہے۔
صدر ایردوان نے کہا ہے کہ 2023 کے اہداف کو حاصل کرنے اور ترکی کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس موقع پر غازی مصطفیٰ کمال ، ان کے ساتھیوں اور تمام شہدا اور غازیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور انقرہ کے دارالحکومت بننے کی سالگرہ پر ترک عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں