ملک سے دہشت گردی کا صفایا ہر قیمت پر کیا جائے گاا: داوداولو

وزیراعظم احمد داود اولو نے ترک ایوان تجارت کے دہشت گردی کے خلاف عوامی رد عمل کے زیر عنوان منعقدہ ایک پروگرام کے دوران کہا کہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن ملک میں امن و امان کی بحالی کے لیے جاری ہے

309633
ملک سے دہشت گردی کا صفایا ہر قیمت پر کیا جائے گاا: داوداولو

وزیراعظم احمد داود اولو نے ترک ایوان تجارت کے دہشت گردی کے خلاف عوامی رد عمل کے زیر عنوان منعقدہ ایک پروگرام کے دوران کہا کہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن ملک میں امن و امان کی بحالی کے لیے جاری ہے۔
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہماری سرحدوں پر متعین جوانوں پر چلنے والی ہر گولی کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائے گا جبکہ ملک میں موجود مسلح عناصر اور داعش کے خلاف شام پر حملے جاری رکھے جائیں گے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں