یمن سے 55 ترک باشندوں کا انخلا کرلیا گیا: وزیر خارجہ چاوش اولو

224025
یمن سے 55 ترک باشندوں کا انخلا کرلیا گیا: وزیر خارجہ چاوش اولو

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو یمن میں ہونے والی شدید جھڑپوں کی وجہ سے عدن میں موجود 55 ترک باشندوں کے انخلا کے مکمل کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک بحریہ کے ایک فریگیٹ کے ذریعے انخلا کیے جانے والے باشندوں کو جبوٹی پہنچادیا جائے گا اور وہاں سے انہیں ٹرکش ائیر لائن کے ذریعے ترکی پہنچایا جائے گا۔
یمن میں موجود 150 ترک باشندوں کو چند مرحلوں میں ترکی پہنچادیا جائے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں