ہمارا ہدف ترکی کو ایک عالمی طاقت بنانا ہے

سال 2023 تک ہمارا ہدف ترکی کو ایک عالمی طاقت بنانا ہے اور اپنے لئے ٹینکوں، طیاروں اور جنگی بحری جہازوں کی خود پیداوار دینے والا ملک بنانے کے موضوع پر ہم پُر عزم ہیں

213961
ہمارا ہدف ترکی کو ایک عالمی طاقت بنانا ہے

ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اولو نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف ترکی کو ایک عالمی طاقت بنانا ہے۔
داود اولو نے کھوجا ایلی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ " سال 2023 تک ہمارا ہدف ترکی کو ایک عالمی طاقت بنانا ہے اور اپنے لئے ٹینکوں، طیاروں اور جنگی بحری جہازوں کی خود پیداوار دینے والا ملک بنانے کے موضوع پر ہم پُر عزم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کے سب سے بڑے ائیر پورٹ کے استنبول میں تعمیر ہونے اور یورپ اور ایشیاء کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے والے تیسرے باسفورس پُل کی تعمیر بھی تکمیل ترکی کی ترقی میں ایک لوکوموٹیو کردار ادا کرے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں