استنبول کے کھلے سمندر میں ایک کشتی غرقاب : متعدد افراد ہلاک

استنبول رومیلی فینر کے کھلے سمندر میں ایک کشتی کے ڈوب جانے سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

178836
استنبول  کے کھلے سمندر میں ایک کشتی  غرقاب : متعدد افراد ہلاک

استنبول رومیلی فینر کے کھلے سمندر میں ایک کشتی کے ڈوب جانے سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔اس کشتی میں غیر قانونی مہاجرین سوار تھے ۔ کشتی کے غرق ہونے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں