وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی قیادت میں کابینہ کا اجلاس

اجلاس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتِ حال خاص طور پر شام کی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں سب سے اہم موضوع شام کے ساتھ ملنے والی سرحدوں کی صورتِ حال اور مہاجرین کی ترکی آمد ہے

155153
وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی قیادت میں کابینہ کا اجلاس

وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی قیادت میں آج کابینہ کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
اجلاس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتِ حال خاص طور پر شام کی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
دوپہر ایک بجے شروع ہونے والے اجلاس میں سب سے اہم موضوع شام کے ساتھ ملنے والی سرحدوں کی صورتِ حال اور مہاجرین کی ترکی آمد ہے۔
اس سلسلے میں ترکی کی جانب سے اٹھائے جانے والے تمام اقدامات کا بھی جائزہ لیا جا ئے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں