چین۔امریکہ تجارتی مذاکرات ختم ،مسائل کے حل پر اتفاق کا عندیہ

چینی  وزارت تجارت نے کہا کہ نائب وزارتی سطح کے 3 روزہ مذاکرات بیجنگ میں منعقد  ہوئے جن میں دونوں ممالک کے درمیان معیشت و تجارت کو درپیش  مسائل  کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا

1122963
چین۔امریکہ تجارتی مذاکرات ختم ،مسائل کے حل پر اتفاق کا عندیہ

 چین اور امریکہ کے بیجنگ میں معیشت و تجارت کے حوالے سے ہوئے  نائب وزارتی سطح کے مذاکرات اختتام پذیر ہو گئے۔

خبر  کے مطابق ، تفصیلات بتاتے ہوئے چینی  وزارت تجارت نے کہا کہ نائب وزارتی سطح کے 3 روزہ مذاکرات بیجنگ میں منعقد  ہوئے جن میں دونوں ممالک کے درمیان معیشت و تجارت کو درپیش  مسائل  کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

فریقین نے دونوں صدور کے اہم اتفاق رائے کو عمل میں لانے کے لیے مشترکہ دلچسپی کے تجارتی امور اور معاملات پر وسیع،گہرا   اور تفصیلی تبادلہ خیال کیا جس میں باہمی مفاہمت کو فروغ دیا گیا اور مسئلے کے حل کے لیے بنیاد رکھی گئی۔

فریقین نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں