ترکی کی نیشنل اسکیل ریٹنگز میں اضافہ

کی کی نیشنل  اسکیل  ریٹنگز  کو 'ٹی آر اے اے " سے 'ٹی آر AAA '  کی سطح تک بڑھا دیا گیا ہے

1002912
ترکی کی نیشنل اسکیل ریٹنگز میں اضافہ

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے ترکی کے 'قومی پیمائشی  درجے"  کو بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

ادارے کے اعلامیہ  میں  واضح کیا گیا ہے کہ ترکی کی نیشنل  اسکیل  ریٹنگز  کو 'ٹی آر اے اے " سے 'ٹی آر AAA '  کی سطح تک  جبکہ قلیل المدت    اسی ریٹنگ کو 'ٹی آر A-1 '  سے 'ٹی آرA-1+'  سطح تک بڑھا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس ریٹنگ کے پہلے دو حروف  ملک کی نمائندگی کرتے ہیں  جنکہ 'نیشنل اسکیل ریٹنگز' اس ملک کی  مالی استعداد کی تشریح کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں