سعودی عرب اور روس کے درمیان 3 ارب ڈالرز سے زائد کے دفاعی معاہدے

سعودی حکومت نے روس سے ایس -400 دفاعی نظام  خریدنے پر اتفاق کر لیا ہے جس کی مالیت 3 ارب ڈالرز سے زیادہ ہوگی

821269
سعودی عرب اور روس کے درمیان  3 ارب ڈالرز سے زائد کے دفاعی معاہدے

سعودی حکومت نے روس سے ایس -400 دفاعی نظام  خریدنے پر اتفاق کر لیا ہے۔

خبر  کے مطابق، ان  اسلحہ جات  کی مالیت تین ارب ڈالر سے زائد ہوگی۔

اس سے پیشتر روس کے وزیر برائے توانائی الیگزینڈر نوواک کا کہنا تھا کہ اس دورے میں توانائی کے حوالے سے تین ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدے بھی کیے جائیں گے۔

 یاد رہے کہ  سعودی شاہ سلمان اپنے پہلے  دورے پر  اس وقت ماسکو میں ہیں۔



متعللقہ خبریں