ترک معیشت:غیر ملکی سرمایہ کاروں نے تعریف سمیت اعتماد کا اظہار کردیا

عالمی سرمایہ کاری  بینک  گولڈ مین ساکس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اس سال کی تیسری سہ ماہی  کے اختتام پر  ترکی کی اقتصادی ترقی کی شرح کا تناسب 7 فیصد  ہو سکتا ہے

805432
ترک معیشت:غیر ملکی سرمایہ کاروں نے تعریف سمیت اعتماد کا اظہار کردیا

عالمی سرمایہ کاروں نے  ترکی کی ترقی  کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔

 عالمی سرمایہ کاری  بینک  گولڈ مین ساکس  نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اس سال کی تیسری سہ ماہی  کے اختتام پر  ترکی کی اقتصادی   ترقی کی شرح کا تناسب 7 فیصد  ہو سکتا ہے ۔

 بینک نے یہ بات اپنی رپورٹ میں کہی اور  بتایا کہ سال 2017 کی مجموعی شرح ترقی  کا  تناسب 5 فیصد کے لگ بھگ  رہے گا۔

ایک دیگر امریکی مالی و سرمایہ کاری بینک  مورگن اسٹینلے  نے بھی   ترک  شرح ترقی کی رفتار کو   3٫3 سے  4٫3   فیصد  تک بڑھنے  کا  امکان ظاہر کیا ہے ۔

 امریکی جے پی مورگن  اور جاپانی  مالیاتی اداارے  نومورا نے بھی ترم معیشت کے بارے میں  مثبت  صورت حال کا حوالہ دیا ہے۔



متعللقہ خبریں