شمالی قبرص میں تیل کی تلاش جلد ہی شروع کی جائےگی

ترکی 21 اپریل  تا 30 جون کے درمیانی عرصے  میں  شمالی قبرص کے قریب سمندر میں  Seismic   تحقیق   کا آغاز کر رہا ہے

717665
شمالی قبرص میں تیل کی تلاش جلد ہی شروع کی  جائےگی

ترکی 21 اپریل  تا 30 جون کے درمیانی عرصے  میں  شمالی قبرص کے قریب سمندر میں  Seismic   تحقیق   کا آغاز کر رہا ہے۔

  بتایا گیا ہے کہ  اس تحقیق  کےلیے بارباروس خیر الدین  سیسمک   تحقیقاتی بحری جہاز   اور  bravo  supporter نامی  جہاز کی خدمات حاصل کی جائیں گی ۔

 یاد رہے کہ شمالی قبرص نے  علاقے میں  تیل کی تلاش کا کام ترک پٹرولیئم کارپوریشن لیمٹڈ  کے سپرد کر رکھا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں