روس سے تعلقات میں مثبت پیش رفت ہو رہی ہے: زیبک جی

وزیراقتصادی امور  نہاد زیبک جی  نے کہا ہے کہ  ترکی  اور روس کے درمیان تعلقات میں نرمی پیدا ہو رہی ہے اورعائد پابندیوں کے خاتمے کےلیے مذاکرات جاری ہیں جن کا مکمل خاتمہ  ہونے تک  مذاکرات کا  سلسلہ شروع ہے

705482
روس سے تعلقات میں مثبت پیش رفت  ہو رہی ہے: زیبک جی

وزیراقتصادی امور  نہاد زیبک جی  نے کہا ہے کہ  ترکی  اور روس کے درمیان تعلقات   میں نرمی پیدا ہو رہی ہے ۔

 نہاد زیبک جی  نے  بتایا کہ  اس وقت  روسی سیاحوں کےلیے  ترک سیاحتی پیکجز اور چارٹر طیاروں کی پروازوں کا آغاز مثبت   اقدام ہے   جبکہ   روس کی طرف سے ہم پر عائد پابندیوں کے خاتمے کےلیے  مذاکرات جاری ہیں   جن کا مکمل خاتمہ  ہونے تک   مذاکرات کا  سلسلہ جاری رہے گا۔

 انہوں نے کہا کہ  باہمی  طور پر  مشترکہ مسائل کا حل ضروری ہے  اور محکمہ خارجہ  دو طرفہ ویزے کی پابندی ختم کرنے  کےلیے بھی  کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔



متعللقہ خبریں