وزیر دفاع سعودی عرب میں، ہم منصب سے اہم معاملات پر تبادلہ خیال

وزیردفاع فکری ایشیک نے سعودی ہم منصب شہزادہ  محمد بن سلمان بن عبدالعزیزآل سعود سے ریاض میں ملاقات کی جس کے دوران ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،انسداد دہشت گردی میں تعاون  جیسے موضوعات  کا جائزہ لیا گیا

668697
وزیر دفاع سعودی عرب میں، ہم منصب سے اہم معاملات پر تبادلہ خیال

وزیر دفاع فکری ایشیک  سعودی  ہم منصب    شہزادہ  محمد بن سلمان بن عبدالعزیز  آل سعود کی دعوت پر ریاض پہنچے  جہاں انہوں نے    ایک ترک اسلحہ ساز کمپنی  کا دورہ کیا ۔

 کمپنی  کے دورے  کے بعد  ترک وزیر نے اپنے سعودی ہم منصب  سے ملاقات کی ۔

بندکمرے میں ہونے والی اس ملاقات میں   دو طرفہ تعلقات ،انسداد دہشت گردی  میں تعاون  جیسے موضوعات  کا جائزہ لینے سمیت  اگلے ہفتے صدر ایردوان کے دورہ سعودی عرب    کی اہمیت  بھی اجاگر کی گئی ۔



متعللقہ خبریں