دنیا کا سب سے طویل معلق پل ترکی میں تعمیر ہوگا

سن 1915 چناق قعلے پل استنبول کو  چناق قلعے کے راستے  شمال مغربی علاقوں کے آپس میں ملائے گا جس کی تکمیل سن 2023 میں پوری ہونے کی امید ہے

659634
دنیا کا سب سے طویل معلق پل ترکی میں تعمیر ہوگا

دنیا کے سب سے بڑے معلق پل کے ٹھیکے کی نیلامی  ہو رہی ہے جس میں  چار کمپنیوں نے مشترکہ طور پر  بولی لگائی ۔

 سن 1915 چناق قعلے پل   استنبول کو  چناق قلعے کے راستے  شمال مغربی علاقوں کے آپس میں ملائے گا۔

 یہ پل 2023 میٹر  دنیا کا طویل ترین پل  ہوگا    جس پر ٹریف کی آمدو رفت کے لیے دونوں جانب  تین تین ٹریک ہونگے۔

 اس منصوبے کا سنگ بنیاد 18 مارچ کو رکھا جائے گا جس کے بعد امید ہے کہ اس کی تکمیل  قیام جمہوریہ کی یک صد سالہ  سالگرہ یعنی 2023 میں  ہوگی ۔

 



متعللقہ خبریں