برنٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت مستقل بلندی کی طرف رواں دواں
پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں اضافہ 5 ویں روز بھی جاری رہا اور 57 ڈالر فی بیرل کے بعد 56.2 ڈالر پر ٹھہرا ہے
640293
![برنٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت مستقل بلندی کی طرف رواں دواں](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/6743/942b/584b/5864cab55bd04.jpg?time=1718657186)
برنٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت مستقل بلندی کی طرف جا رہی ہے ۔۔۔
پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں اضافہ 5 ویں روز بھی جاری رہا اور 57 ڈالر فی بیرل کے بعد 56.2 ڈالر پر ٹھہرا ہے۔
برنٹ پیٹرول کل 56.53 ڈالر کے ساتھ 2 ہفتوں کی بلند ترین قیمت کے ساتھ فروخت ہوا اور دن کو 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 56.16 ڈالر کے ساتھ بند کیا۔
متعللقہ خبریں
![پاکستان میں بازار حصص میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 2188 پوائنٹس کا اضافہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ee61/5edb/a47b/666f584882323.jpg?time=1718657186)
پاکستان میں بازار حصص میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 2188 پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے