روس۔ترک سرمایہ کاری فنڈ جلد ہی فعال ہو جائے گا:دیمیتری یاف
روس سرمایہ کاری فنڈ کے صدر کرل دیمیتری یاف نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کا آغاز آئندہ سال سے ہوگا
563809
![روس۔ترک سرمایہ کاری فنڈ جلد ہی فعال ہو جائے گا:دیمیتری یاف](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/6d82/2c4d/99f0/57c930c9c89c7.jpg?time=1718788183)
روس سرمایہ کاری فنڈ کے صدر کرل دیمیتری یاف نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کا آغاز آئندہ سال سے ہوگا ۔
دیمتری یاف نے یہ بات روسی شہر ولا دی وسٹوک میں کہی جہاں انہوں نے بتایا کہ ہم ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں اسی وجہ سے ہم یہ مشترکہ فنڈ قائم کر رہے ہیں۔
دوسری جانب وزیر اقتصادی امور نہاد زیبک جی نے بھی ایک موقع پر کہا تھا کہ ترک۔ روس مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ ، اک کویو جوہری پلانٹ کی تنصیب میں شراکت دار بن سکتا ہے۔
متعللقہ خبریں
![پاکستان میں بازار حصص میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 2188 پوائنٹس کا اضافہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ee61/5edb/a47b/666f584882323.jpg?time=1718788183)
پاکستان میں بازار حصص میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 2188 پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے