ترک تجارت:برآمداتی و درآمداتی حجم میں اضافہ

ترک   برآمدات ،  گزشتہ سال جون  کے مقابلے  اس سال 8٫1 فیصد اضافے کے ساتھ 12 بلین 916 ملین ڈالر جبکہ درآمدات 7 فیصد کے  اضافے کے ساتھ  19 بلین 475 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں

540229
ترک تجارت:برآمداتی و درآمداتی حجم میں اضافہ

ترک   برآمدات ،  گزشتہ سال جون  کے مقابلے  اس سال 8٫1 فیصد اضافے کے ساتھ 12 بلین 916 ملین ڈالر جبکہ درآمدات 7 فیصد کے  اضافے کے ساتھ  19 بلین 475 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔

 ماہ جون میں  بیرونی تجارت کا خسارہ  بھِ 5 فیصد اضافے کے ساتھ  6 بلین 559 ملین ڈالر  رہا ۔

 ترکی میں  شعبہ سیاحت سے حاصل شدہ آمدنی میں بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال  35٫6 فیصد کی کمی کے ساتھ  4 بلین 981 ملین  3 لاکھ 18 ہزار ڈالر کے  لگ بھگ رہی ۔

 



متعللقہ خبریں