استنبول کا بازار حصص

آزاد منڈی میں امریکی ڈالر کا بھاو 2٫93 لیرے ہے تو یورو 3٫17 لیرے کے ساتھ کاروبار کر رہا ہے

413014
استنبول کا بازار حصص

استنبول اسٹاک مارکیٹ نے دن کا آغاز 73 ہزار 711 پوائنٹس سے شروع ہوا ہے۔
حصص کی قیمتوں میں اوسطاً 2٫21 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آزاد منڈی میں امریکی ڈالر کا بھاو 2٫93 لیرے ہے تو یورو 3٫17 لیرے کے ساتھ کاروبار کر رہا ہے۔
بانڈز اور سرٹیفیکیٹس کے سود مرکب کی شرح 10٫94 فیصد ہے۔
عالمی منڈیوں میں سونے کے فی اونس کا بھاو 1 ہزار 55 ڈالر ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں