ترکی کی صنعتی پیدوارا میں چار فیصد اضافہ

صنعتی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 4٫6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ماہوار پیدوارا میں اضافہ صفر اعشاریہ ایک فیصد دیکھا گیا ہے۔ صنعتی پیداوار میں سب سے زیادہ اضافہ چار اعشاریہ دو فیصد پائدار مال میں دیکھا گیا ہے

403722
ترکی کی صنعتی پیدوارا میں چار فیصد اضافہ

ترکی کے محکمہ شماریات نے ترکی کی صنعتی پیداوار کے اعداد و شمار کو پیش کردیا ہے۔
صنعتی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 4٫6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ماہوار پیدوارا میں اضافہ صفر اعشاریہ ایک فیصد دیکھا گیا ہے۔
صنعتی پیداوار میں سب سے زیادہ اضافہ چار اعشاریہ دو فیصد پائدار مال میں دیکھا گیا ہے۔
پیداوار میں سب سے زیادہ اضافہ کمپیوٹر، الیکٹرونک اور آپٹیک اشیاء میں ہوا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں