ایشیائی منڈیوں میں تیزی: کاروبار میں اضافہ

جاپانی اسٹاک ایکسچینج نیکی 225 کے سودے 1٫22 فیصد کے اضافے سے 19630 پوائنٹس پر جبکہ شنگھائی اسٹاک ایکسچینج کے سودے 3604 پوائنٹس پر بند ہوئے

366697
ایشیائی منڈیوں میں تیزی: کاروبار میں اضافہ

ایشیائی منڈیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ۔
ایشیائی منڈیوں میں پیرس حملوں کے بعد تیزی کا رحجان رہا ۔
جاپانی اسٹاک ایکسچینج نیکی 225 کے سودے 1٫22 فیصد کے اضافے سے 19630 پوائنٹس پر جبکہ شنگھائی اسٹاک ایکسچینج کے سودے 3604 پوائنٹس پر بند ہوئے ۔
جنوبی کوریا کے کوسپی اسٹاکل ایکسچینج میں کاروبار 1٫06 فیصد اضافےکے ساتھ 1963،بھارتی سن سیکس اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار 0٫23 فیصد اضافے کے ساتھ 25٫819 پوائنٹس اور ہانک کانگ کی اقتصادی منڈی ہینگ سینگ کے سودے 1٫15 فیصد کے ساتھ 22٫264 پوائٹس پر بند ہوئے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں