بیروزگاری کی شرح کا اعلان
ترکی میں ماہ مئی میں بیروز گاری کی شرح اور نئی افرادی قوت کے حوالے سے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا گیا ہے
331028
ترک محکمہ شماریات نے بیروزگاری کی شرح کا اعلان کیا ہے۔
ترکی بھر میں 15 اور 15 سال سے زائد کے بیروز گار شہریوں کی تعداد سن 2015 کے ماہ مئی میں گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 2 لاکھ 38 ہزار بڑھتے ہوئے مجموعی طور پر 2 ملین 7 لاکھ 89 ہزار ہو گئی ہے۔
اسی دورانیہ میں بیروزگاری کی شرح 9٫3 فیصد رہی ہے۔
افرادی قوت میں شامل ہونے والوں کی شرح 51٫7 فیصد ہے۔ جبکہ سرکاری اداروں میں ملازمین کی شرح میں 1٫7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
متعللقہ خبریں
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ نے ترکیہ کی ریٹنگ میں مزید ایک درجے کا اضافہ کر دیا
فچ کی رواں سال کے لیے ترکیہ کی شرح نمو کی توقع 3.5 فیصد اور افراط زر کی توقع 43 فیصد ہے