امریکہ: سود کی شرح میں رد و بدل کا فیصلہ،زرمنڈیوں میں گہما گہمی

امریکی فیڈرل ریزرو بینک کی طرف سے سود کی شرح میں اضافے پر غور کرنے والی وفاقی کمیٹی نے سود کی مقرر کردہ شرح میں رد و بدل کا فیصلہ کیا ہے

307692
امریکہ: سود کی شرح میں رد و بدل کا فیصلہ،زرمنڈیوں میں گہما گہمی

امریکی فیڈرل ریزرو بینک کی طرف سے سود کی شرح میں اضافے پر غور کرنے والی وفاقی کمیٹی نے سود کی مقرر کردہ شرح میں رد و بدل کا فیصلہ کیا ہے۔
اجلاس کے بعد ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی معیشت اور افرادی قوت میں اضافہ بتدریج جاری ہے۔
اس فیصلے کے بعد ترکی لیرے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت دو لیرا 76 قروش کے لگ بھگ رہی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں