گیس پروم نے انجینیئروں کو کام کی اجازت دے دی

روسی گیس کمپنی گیس پروم نے ترک فلو پائپ لائن بچھانے کےلیے انجینیئروں کو اجازت دے دی ہے

315294
 گیس پروم نے انجینیئروں کو کام کی اجازت دے دی

روسی گیس کمپنی گیس پروم نے ترک فلو پائپ لائن بچھانے کےلیے انجینیئروں کو اجازت دے دی ہے ۔
کمپنی کے مطابق ، ترک فلو پائپ لائن زیر سمندر بھی بچھائی جائے گی جس کے چار مرحلے ہونگے۔
ترکی اور روس کے درمیان معاہدے کی رو سے، پہلی پائپ لائن کے ذریعے ترکی کی اندرونی طلب کو پورا کیاجائے گا۔
واضح رہے کہ 63 بلین کیوبک میٹر روسی گیس میں سے 47 بلین کیوبک میٹر گیس کو ترکی کے راستے یورپ پہنچانے کےلیے یہ پائپ لائن کافی اہمیت کی حامل ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں