عالمی معیشت کی رفتار سست رہے گی: عالمی بینک

عالمی بینک نے بین الاقوامی معیشت میں ترقی کی متوقع شرح کو اس سال 3 فیصد سے کم ہو کر 2٫8 فیصد ریکارڈ کیا ہے

301416
عالمی معیشت کی رفتار سست رہے گی: عالمی بینک

عالمی بینک نے بین الاقوامی معیشت میں ترقی کی متوقع شرح کو اس سال 3 فیصد سے کم ہو کر 2٫8 فیصد ریکارڈ کیا ہے ۔
بینک نے اس حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سال رواں میں بالخصوص ترقی پذیر ممالک کی معاشی صورت حال غیر تسلی بخش رہے گی ۔
رپورٹ کا کہنا ہے کہ اس کی اہم وجہ تیل کی قیمتوں میں کمی ہے ۔
بینک نے مزید بتایا ہے کہ عالمی معیشت میں ترقی کی رفتار آئندہ کے دو سالوں کے درمیان 3٫3 فیصد سے 3٫2 فیصد کے درمیان رہے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں