ترکی کی صنعتی پیداوار میں اضافہ

سالانہ پیداوار کی شرح میں 4٫7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

267180
ترکی کی صنعتی پیداوار میں اضافہ

ترکی کی صنعتی پیداوار توقع سے بڑھتے ہوئے گزشتہ ماہ 2٫2 فیصد کی شرح سے بڑھی ہے۔
جبکہ سالانہ صنعتی پیداوار میں 4٫7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ترک محکمہ شماریات کی طرف سے اعلان کردہ صنعتی پیداوار کے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ عام کھپت کی نازک اشیاء اور مشینریوں اور پرزہ جات کے شعبے میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سال کی پہلی سہہ ماہی میں اس سے قبل کی سہہ ماہی کے مقابلے میں 1٫2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں