ماہ اپریل کی خارجہ تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان

ماہ اپریل میں برآمدات گزشتہ سال کے ماہ اپریل کے مقابلے میں صفر اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوتے ہوئے 13 بلین 337 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ ملکی درآمدات میں 12٫33 فیصد کمی ہوتے ہوئے یہ 18 بلین 337 ملین تک رہ گئی ہے

259486
ماہ اپریل کی خارجہ تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان

ماہ اپریل کی خارجہ تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ماہ اپریل میں برآمدات گزشتہ سال کے ماہ اپریل کے مقابلے میں صفر اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوتے ہوئے 13 بلین 337 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
جبکہ ملکی درآمدات میں 12٫33 فیصد کمی ہوتے ہوئے یہ 18 بلین 337 ملین تک رہ گئی ہے۔
ماہ اپریل میں سب سے زیادہ برآمدات قیمتی پتھروں، گاڑیوں، ٹریکٹروں، بائیسکلوں، مشینوں، نیو کلئیر ریکٹروں اور دیگر شعبوں میں دیکھی گئی ہیں۔
اس ماہ سب سے زیادہ برآمدات سوئٹزر لینڈ کی گئی ہیں اس کے بعد جرمنی اور برطانیہ کا نمبر آتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں