ترک فلو پائپ لائن منصوبہ 5 سالوں میں مکمل ہو جائے گا:گیس پروم

روسی گیس کمپنی "گیس پروم" کے نائب افسر اعلی الیکسینڈر میدویدیف نے بتایا ہے کہ ترکی کے راستے روسی گیس کی یورپ رسائی کا کام سن 2020 تک مکمل ہو جائے گا

256346
ترک فلو پائپ لائن منصوبہ 5 سالوں میں مکمل ہو جائے گا:گیس پروم

روسی گیس کمپنی "گیس پروم" کے نائب افسر اعلی الیکسینڈر میدویدیف نے بتایا ہے کہ ترکی کے راستے روسی گیس کی یورپ رسائی کا کام سن 2020 تک مکمل ہو جائے گا۔
میدویدیف نے بتایا کہ یہ منصوبہ اپنے پروگرام کے مطابق جاری ہے جو کہ سن 2020 تک پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔
اس منصوبے کے تحت یورپ کو ترکی کے راستے 63 بلین کیوبک میٹر گیس فراہم کی جائے گی ۔

ترک فلو پائپ لائن کا یہ منصوبہ 910 کلومیٹر طویل ہو گا جس میں سے 660 کلو میٹر روس اور 250 کلومیٹر ترکی پر محیط ہوگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں