آئی ایم ایف سے یونان کو انتباہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹین لاگارد نے یونان میں عام انتخابات کے بعد بر سر اقتدار آنے والے ریڈیکل لیفٹ کولیشن سریزا کو اقتصادی اصلاحات کے عمل میں تاخیری نہ لانے کے حوالے سے متنبہ کیا ہے

197937
آئی ایم ایف سے یونان کو انتباہ

آئی ایم ایف نے یونان کو خبردار کیا ہے۔
کرستٹین لاگارد کا کہنا تھا کہ" یورو زون کے اندر کھیل کے لازمی اصول پائے جاتے ہیں۔ ہم بعض ملکوں کے لیے خصوصی کیٹیگری یا پھر اصول وضع نہیں کر سکتے۔"
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹین لاگارد نے یونان میں عام انتخابات کے بعد بر سر اقتدار آنے والے ریڈیکل لیفٹ کولیشن سریزا کو اقتصادی اصلاحات کے عمل میں تاخیری نہ لانے کے حوالے سے متنبہ کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ یونان میں اولین طور پر اصلاحات کو جاری رکھے جانے کے حوالے سے نئی انتظامیہ کے ساتھ ڈائیلاگ کو جانبر کرنا چاہتی ہیں۔
اولین طور پر حکومت کے ٹیکس وصول کرنے کے نظام میں اصلاحات اور عدالتی نظام کو مؤثر بنائے جانے کی ضرورت پر زور دینےو الی لاگارد کا کہنا تھا کہ یہ عوامل بچت پالیسیوں سے تعلق نہیں رکھتے، یہ لازمی اصلاحات ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں