ترکی: صنعتی پیداوار میں اضافہ

ترک محکمہ شماریات نے نومبر 2014 کی صنعتی پیداوار کے انڈیکس کا اعلان کر دیا ہے جس کی رو سےماہ نومبر میں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 0٫7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

177247
ترکی: صنعتی پیداوار میں اضافہ

ترک محکمہ شماریات نے نومبر 2014 کی صنعتی پیداوار کے انڈیکس کا اعلان کر دیا ہے۔
جس کی رو سے ، ماہ نومبر میں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 0٫7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بجلی اور قدرتی گیس کی پیداوار اور اس کی فراہمی کے شعبے کی کارکردگی میں اکتوبر کے مقابلے میں مذکورہ مہینے میں 0٫5 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔
نومبر 2014 میں سن 2013 کے اسی دور کے مقابلے میں کان کنی کے شعبے میں بھی 6٫3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں