ترکی کی کارکردگی پر مبنی رپورٹ پر آئندہ سال غور کیا جائے گا:موڈ

عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے موڈیز نے ترکی کی معاشی کار کردگی پر مبنی جائزاتی رپورٹ پر نظر ثانی آئندہ سال دس اپریل، سات اگست اور چار دسمبر کی تاریخوں کے درمیان کرنے کا اعلان کیا ہے

157040
ترکی کی کارکردگی پر مبنی رپورٹ پر آئندہ سال غور کیا جائے گا:موڈ

عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے موڈیز نے ترکی کی معاشی کار کردگی پر مبنی جائزاتی رپورٹ پر نظر ثانی آئندہ سال دس اپریل، سات اگست اور چار دسمبر کی تاریخوں کے درمیان کرنے کا اعلان کیا ہے۔
موڈیز نے ترکی کی معاشی کاکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے گزشتہ سال مئی میں اُسے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے سود مند ملک قرار دیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں