عالمی مالیاتی فنڈ کے وفدکا دورہ ترکی

مذکورہ وفد گیارہ تا بارہ ستمبر کو استنبول میں نجی شعبے کے نمائندوں اور پندرہ تا چوبیس ستمبر کو انقرہ میں ترک حکام سے ملاقاتیں کرے گا

114704
عالمی مالیاتی فنڈ کے وفدکا دورہ ترکی

عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد سال رواں کے مذاکراتی عمل کے سلسلے میں ترکی کا دورہ کرے گا۔
خبر کے مطابق ،مذکورہ وفد گیارہ تا بارہ ستمبر کو استنبول میں نجی شعبے کے نمائندوں اور پندرہ تا چوبیس ستمبر کو انقرہ میں ترک حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔
فنڈ ہر رکن ملک کے ساتھ سال میں ایک دفعہ رابطہ امور سے متعلق مذاکرات کرتا ہے جس کا مقصد رکن ممالک کی اقتصادی اصلاحات سے متعلق لائحہ عمل اور عالمی مالیاتی نظام کے جائزات سے متعلقہ مللک کے حکام کو آگاہ کرنا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں