پاکستانی فنکارکا شاہکار، 45 ہزار پنسلوں سے جھُولا
پاکستانی فنکار بلال آصف گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا ہدف رکھتے ہیں
1903481
پاکستانی فنکار نے 45 ہزار پنسلیں استعمال کر کے ایک جھُولا بنایا ہے۔
اپنے اس شاہکار کے ساتھ وہ گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا ہدف رکھتے ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی میں مقیم فنکار بلال آصف نے اس رنگا رنگ جھُولے میں 45 ہزار پنسلیں استعمال کی ہیں۔ جھُولے کو مکمل کرنے میں انہیں 2 سال اور 6 ماہ کا عرصہ لگا ہے۔
متعللقہ خبریں
پاکستان کی ایران سے ملحقہ سرحدوں پر ایران محافظین کی فائرنگ سے 4 پاکستانی ہلاک
ایرانی سرحدی محافظوں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس میں 6 افراد سوار تھے