عالمی برداری پاکستان کی مدد کرے: پاپائے روم

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے سیلاب زدہ پاکستان کے لئے امداد کی اپیل کردی ہے

1873769
عالمی برداری پاکستان کی مدد کرے: پاپائے روم

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے سیلاب زدہ پاکستان کے لئے امداد کی اپیل کردی۔

اپنے ایک بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ سیلاب کے بے شمار متاثرین، زخمیوں اور بےگھر افراد کیلئے ہم سب دعا کریں۔

پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ عالمی برادری یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کرے۔



متعللقہ خبریں