پاکستان، دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید

پاک فوج کی فائرنگ سے بھی کئی دہشت گرد مارے گئے

2154886
پاکستان، دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید

پاکستان کی ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔

دہشت گردوں نے ہفتے کے روزعلی الصبح میدان سوری پاؤ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہل کار شہید ہو گئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی فائرنگ سے بھی کئی دہشت گرد مارے گئے جب کہ فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا۔



متعللقہ خبریں