پاکستان:جنرل باجوہ کی مدت فرائض میں 3 سال کی توسیع

وزیر اعظم دفتر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو موجودہ معیاد کی تکمیل کے بعد مزید 3 سال کے لے فوج کا سربراہ  مقرر کر دیا ہے

1255230
پاکستان:جنرل باجوہ کی مدت فرائض میں 3 سال کی توسیع

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کردی گئی ہے۔

وزیر اعظم دفتر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو موجودہ معیاد کی تکمیل کے بعد مزید 3 سال کے لے فوج کا سربراہ  مقرر کر دیا ہے۔

یہ  فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کے لیے کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں