افغانستان، طالبان کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک

طالبان نےدعوی  کیا ہے کہ  اس حملے میں 9 پولیس اور فوجی اہلکار ہلاک   ہوئے ہیں

997320
افغانستان، طالبان کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک

افغان شہر غزنہ میں دہشت گرد تنظیم طالبان کے  ایک پولیس تھانے پر حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

غزنہ کے دفتر ِ گورنر  کے ترجمان عاف نوری  کا کہنا ہے کہ  دہشت گردوں کے حملے میں  4 پولیس  اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

انہوں نے  بتایا کہ اس حملے کے بعد جھڑپ ہوئی جس دوران 7 دہشت گرد مارے گئے۔

ادھر طالبان نےدعوی  کیا ہے کہ  اس حملے میں 9 پولیس اور فوجی اہلکار ہلاک   ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں