گلگت بلتستان میں مٹی کا تودہ چلتی گاڑی پر گر گیا:7 افراد ہلاک

پاکستان  کے شمالی علاقوں  گلگت بلتستان  میں   ایک  چلتی گاڑی پر مٹی کا تودہ گر گیا جس میں 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے

940342
گلگت بلتستان میں مٹی کا تودہ چلتی گاڑی پر گر گیا:7 افراد ہلاک

پاکستان  کے شمالی علاقوں  گلگت بلتستان  میں   ایک  چلتی گاڑی پر مٹی کا تودہ گر گیا ۔

 اس حادثے میں  7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے جبکہ جائے وقوعہ پر امدادی ٹیم   کاموں میں مصروف ہے۔

 شمالی علاقہ جات میں اکثر و بیشتر مٹی کے تودے گرنے کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔



متعللقہ خبریں