اسلام آباد میں فوج طلب،منظوری وزیراعظم نے دے دی

حکومت پاکستان نے  اسلام آباد میں امن و امان اور سلامتی کی صورت کو قابو میں رکھنے کے لیے فوج طلب کر لی ہے

855039
اسلام آباد میں فوج طلب،منظوری وزیراعظم نے دے دی

حکومت پاکستان نے  اسلام آباد میں امن و امان اور سلامتی کی صورت کو قابو میں رکھنے کے لیے فوج طلب کر لی ہے۔

خبر  کے مطابق، اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کی منظوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دی ہے۔

وزارت داخلہ  نے "تحریک لبیک یا رسول اللہ" کے لیڈروں اور کارکنوں کے دھرنے کو ختم کرنے کی حکومتی کارروائی کے بعد کی صورت حال  کے تناظر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 اس بیان کے مطابق دارالحکومت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوجی دستوں کی موجودگی تاحکم ثانی جاری رہے گی۔



متعللقہ خبریں