انقرہ میں کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے لیے یومِ سیاہ

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کی جارحیت کے خلاف  اظہار یکجہتی کے  لیے  پاکستان بھر میں  اور بیرون  ِ ملک   پاکستانی   سفارتی دفاتر میں یوم سیاہ منایا گیا۔یومِ سیاہ کی تقریب کے لیے کلک کیجیے

534510
انقرہ میں کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے لیے یومِ سیاہ

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کی جارحیت کے خلاف  اظہار یکجہتی کے  لیے  پاکستان بھر میں  اور بیرون  ِ ملک   پاکستانی   سفارتی دفاتر میں یوم سیاہ منایا گیا۔

اسی مناسبت سے  انقرہ میں    پاکستانی سفارتخانے میں بھی ایک  تقریب کا اہتمام کیا گیا جس دوران قرآن خوانی کی گئی اور کشمیری بھائیوں کے حق بجانب دعوے میں  کامیابی اور ان پر ڈھائے جانے والے مظالم   کے خاتمے کے لیے   یک جان یک دل دعائیں  مانگی گئیں۔

سفیر  ِ پاکستان جناب سہیل محمود  نے  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے   کشمیری  عوام کے شانہ بشانہ ہکا اظہار کرتے ہوئے   حالیہ  بھارتی فوج کی جارحیت  کی مذمت کی ۔یومِ سیاہ کی تقریب کے لیے کلک کیجیے



متعللقہ خبریں