کوئٹہ میں بم کے ایک دھماکے میں کم ازکم تین افراد ہلاک

شہر  کے مرکزی علاقے  سے نزدیک ایک بازار میں ایک بائیسکل  پر نصب  دھماکہ خیز مواد  کے پھٹنے  کے نتیجے میں    یہ واقعہ پیش آیا ۔ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے کم از کم تین افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوئےجبکہ ارد گرد کی دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے

517698
کوئٹہ میں بم کے ایک دھماکے میں کم ازکم تین افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم کے ایک دھماکے میں کم ازکم تین افراد ہلاک اور 32  زخمی ہو گئے ہیں۔

شہر  کے مرکزی علاقے  سے نزدیک ایک بازار میں ایک بائیسکل  پر نصب  دھماکہ خیز مواد  کے پھٹنے  کے نتیجے میں    یہ واقعہ پیش آیا ۔

دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے کم از کم تین افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوئےجبکہ ارد گرد کی دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔



متعللقہ خبریں