تعلیمی اداروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے : شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب نے پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے منصوبے پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے سیکورٹی انتظامات کی موثر طور پر نگرانی کی جائے

428420
تعلیمی اداروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے : شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب نے پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے منصوبے پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

لاہور میں ایک ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے سیکورٹی انتظامات کی موثر طور پر نگرانی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے کئے گئے اقدامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

کانفرنس میں صوبے کے تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔



متعللقہ خبریں