جعفر ایکسپریس کو حادثہ ، 4 افراد ہلاک 100 مسافر زخمی

جعفر ایکسپریس بولان کے قریب پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور اسسٹنٹ سمیت 4 افراد ہلاک اور 100 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں ۔

418093
جعفر ایکسپریس کو حادثہ ، 4 افراد  ہلاک 100 مسافر زخمی

جعفر ایکسپریس بولان کے قریب پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور اسسٹنٹ سمیت 4 افراد ہلاک اور 100 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں ۔
کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کی کئی بوگیاں بولان کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور، اسسٹنٹ اور ریلوے پولیس کے 2 اہلکار جاں بحق جب کہ 100 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو مچھ سول اسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں