پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ

جہاں آباد کے قریب پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہو گیا ہے ۔

351472
پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ

جہاں آباد کے قریب پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہو گیا ہے ۔
سرگودھا کے علاقے جہان آباد کے قریب پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوگیا۔ حادثے کا شکار ہونے والا ڈرون طیارہ تربیتی پرواز پر تھا تاہم حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔
واضح ر ہے کہ 9 روز قبل مستونگ کے علاقے شیر ناپ میں بھی پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا تھا۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں