لاہور: لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف

لاہورمیں لیڈی ڈاکٹروں کوبلیک میل کرکےپیسےبٹورنےوالےگروہ کاانکشاف ہوا ہے ،سوشل میڈیاسےڈیٹاچوری کرنےوالےبلیک میلرزکےخلاف متاثرین نےمقدمہ درج کرادیا

370755
لاہور: لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف

لاہورمیں لیڈی ڈاکٹروں کوبلیک میل کرکےپیسےبٹورنےوالےگروہ کاانکشاف ہوا ہے ،سوشل میڈیاسےڈیٹاچوری کرنےوالےبلیک میلرزکےخلاف متاثرین نےمقدمہ درج کرادیا۔
تفصیلات کےمطابق لاہورمیں سوشل میڈیاسائٹ سےڈیٹاچوری کرکےلیڈی ڈاکٹروں کوبلیک میل کرنےوالے گروہ کاانکشاف ہوا ہے ،گروہ درجنوں ڈاکٹروں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورچکا ہےجس کےخلاف متاثرین نے تھانہ گوالمنڈی میں مقدمہ درج کرادیاگیاہے
گروہ کا مبینہ سرغنہ عبدالوھاب علوی پہلے لیڈی ڈاکٹروں کا ڈیٹا چوری کرتا تھا اورپھرمختلف طریقوں سے انہیں بلیک میل کیاجاتا تھا
عبدالوہاب کی جانب سے لیڈی ڈاکٹرزکازاتی ڈیٹا فحش سائٹ اورسوشل میڈیاپرجاری کرنےکےساتھ ساتھ قتل کی دھمکیاں بھی دی جاتی تھیـ۔
گروہ نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج، کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سمیت دیگر کالجز کی طالبات کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورے تھے۔
متاثرہ افرادکےمطابق انہوں نے پولیس کے ساتھ ساتھ ایف آئی اے اور انٹیلی جنس اداروں کو بھی درخواستیں دیدی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں