ترکی اور سعودی عرب میں کل سےروزے شروع

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے لیکن جمعرات 18 جون کو یکم رمضان ہوگا ۔

307153
ترکی اور سعودی عرب میں کل سےروزے شروع

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے لیکن جمعرات 18 جون کو یکم رمضان ہوگا جبکہ رمضان کے چاند کے حوالے سے سرکاری اعلان کا انتظار ہے۔ واضح رہے کہ ملائیشیا‘ انڈونیشیا‘ جاپان اور ترکی میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ پہلا روزہ جمعہ کے روز ہونے کاامکان ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں