بلدیاتی انتخابات میں جیت مسلم لیگ ن کی ہو گی

وزیر اعظم نواز شریف نے برطانیہ میں سینٹرل لندن پارک لین میں اپنی رہائش گاہ کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تحریک انصاف والی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

254994
بلدیاتی انتخابات میں  جیت مسلم  لیگ  ن  کی ہو گی

وزیر اعظم نواز شریف نے برطانیہ کے پانچ روزہ دورے کےاختتام پر وطن روانگی سے قبل سینٹرل لندن پارک لین میں اپنی رہائش گاہ کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تحریک انصاف والی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ اگر سارے ثبوت تھیلوں میں ہیں تو تحریک انصاف کے پاس کیا ہے ؟ وزیر اعظم نے کہا ملک بھر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج ن لیگ کے حق میں ہوں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم ا سبین محمود کے قتل کا سراغ لگانے کا عزم رکھتے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں