ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں فوجی آپریشن7 شرپسند ہلاک

ایف سی ترجمان نے کہا ہے کہ پیرکوہ میں خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے میں فوجی کارروائی گئی جس کے نتیجے میں سات شرپسند ہلاک ہوگئے۔

258712
ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں فوجی آپریشن7 شرپسند ہلاک

ایف سی ترجمان نے کہا ہے کہ پیرکوہ میں خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے میں فوجی کارروائی گئی جس کے نتیجے میں سات شرپسند ہلاک ہوگئے۔ ایف سی نے آپریشن کے دوران بیس دیسی ساختہ بم،تیس کلو دھماکہ خیز مواد،بیس ڈبے بال بیرنگ،تیس ڈیٹونیٹر،چارایس ایم جی،ایک راکٹ لانچر اور پانچ میٹر پریما کارڈ وائر برآمد کیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ہلاک شرپسند سیکورٹی فورسز پر حملوں،گیس پائپ لائن اڑانے اور قومی تنصیبات کو اڑانے میں ملوث تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں