وزیراعظم کاسال 2015 میں دہشتگردی پر قابو پانے کاعزم

وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ سال دوہزار پندرہ واضح طور پر یہ ثابت کردے گاکہ پاکستان نے اپنی تاریخ کا فیصلہ کن باب شروع کیاہے اور انتہاپسندی اور دہشتگردی پر قابو پانے کے عزم سے اپنا سفر شروع کیاہے

167644
وزیراعظم کاسال 2015 میں دہشتگردی پر قابو پانے کاعزم

وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ سال دوہزار پندرہ واضح طور پر یہ ثابت کردے گاکہ پاکستان نے اپنی تاریخ کا فیصلہ کن باب شروع کیاہے اور انتہاپسندی اور دہشتگردی پر قابو پانے کے عزم سے اپنا سفر شروع کیاہے ۔ نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے قوم کے لئے نیک تمنائوں کااظہار کیااور کہاکہ یہ پاکستان کیلئے ایک نیا آغاز ثابت ہوگا۔


وزیراعظم نے اس پختہ عزم کا بھی اظہار کیاکہ حکومت ملکی ترقی کیلئے شروع کیے گئے اپنے قومی پروگراموں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نیا سال قوم کیلئے اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے اور رواداری او


ٹیگز:

متعللقہ خبریں